حکومت میں مشرف کےخلاف کارروائی کرنے کی جرات نہیں: امین فہیم
حکومت میں مشرف کےخلاف کارروائی کرنے کی جرات نہیں: امین فہیم
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے صدر و رکن قومی اسمبلی مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی کرنے کی حکومت میں جرات نہیں، پرویز مشرف کی چاروں مقدمات میں ضمانت کی منظوری آزاد عدلیہ کا فیصلہ ہے۔
امین فہیم