امریکی سینٹ نے ”گے ورکرز“ کے خلاف امتیازی سلوک پرپابندی کا بل پاس کر لیا
امریکی سینٹ نے ”گے ورکرز“ کے خلاف امتیازی سلوک پرپابندی کا بل پاس کر لیا
واشنگٹن (رائٹرز) امریکی سینٹ نے ایک بل پاس کیا جس میں ”گے ورکرز“ کے خلاف امتیاز کے خاتمے کا کہا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے 52، ری پبلکن کے 10 اور دو آزاد امیدواروں نے بل کی حمایت کی۔
گے ورکرز/ بل پاس