• news

سنوڈن کے انکشافات سے القاعدہ کو فائدہ ہوا ‘ دہشتگردی کے 34 منصوبے ناکام بنائے: سربراہ برطانوی انٹیلی جنس

سنوڈن کے انکشافات سے القاعدہ کو فائدہ ہوا ‘ دہشتگردی کے 34 منصوبے ناکام بنائے: سربراہ برطانوی انٹیلی جنس

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ برطانوی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ سابق امریکی جاسوس ایڈورڈ سنوڈن کے خفیہ انکشافات سے القاعدہ کو فائدہ پہنچا ہے ،دہشتگردی کے 34منصوبے ناکام بنائے۔برطانیہ کے دشمن خوشی سے تالیاں بجا رہے ہیں۔ برطانوی جاسوسی ادارے نے برطانوی شہریوں کو فون کالز اور ای میلز کی جاسوسی نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن