سی آئی اے نے خفیہ فون ریکارڈنگ کیلئے موبائل کمپنی کو ایک کروڑ ڈالر ادا کئے : امریکی اخبار
سی آئی اے نے خفیہ فون ریکارڈنگ کیلئے موبائل کمپنی کو ایک کروڑ ڈالر ادا کئے : امریکی اخبار
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) سی آئی اے کا خفیہ فون ریکارڈنگ کیلئے امریکی موبائل کمپنی کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے امریکہ کی دوسری بڑی موبائل کمپنی کو فون ریکارڈ کیلئے رقم فراہم کرتی ہے۔ کمپنی سی آئی اے کو بیرون ملک دہشت گردی کی تحقیقات میں فون ریکارڈز دیتی ہے۔
امریکی اخبار