• news

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں: سیکرٹری دفاع کا الیکشن کمشن کو خط

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سیکرٹری دفاع نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا۔ سیکرٹری دفاع نے آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری کے لئے سمری وزیراعظم کو بھی بھجوا دی ہے۔ سیکرٹری دفاع نے خط میں لکھا کہ عدالت کے حکم پر کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔

ای پیپر-دی نیشن