• news

گھریلو صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کرنے کی خوشخبری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این ٹی ڈی سی حکام  کا کہنا ہے کہ  بجلی کی مجموعی طلب گیارہ ہزار چار سو اور پیداوار دس ہزار میگاواٹ ہے جس کے بعد بجلی کا شارٹ فال صرف ایک ہزار چار سو میگاواٹ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن