• news

غازی تربیلا، پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک اہلکار جاں بحق

غازی تربیلا (نوائے وقت رپورٹ) پولیس چوکی غازی تربیلا کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن