• news

پنجاب حکومت کے 3 افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات

لاہور (سپیشل رپورٹر)  پنجاب حکومت نے 3 افسروں  کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں،  شہزاد فضل عباسی پی ایس او ٹو چیف منسٹر پنجاب کو ٹرانسفر کرکے ان کی خدمات نئی تقرری کیلئے صوبہ سندھ  کے سپرد کردی گئیں۔ ڈاکٹر صفدر حسین ڈی ایم او گوجرانوالہ اور احسان اللہ  ڈی ایم او سرگودھا کا باہمی تبادلہ کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن