رموزے بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ
آواز نبوت کا اصل زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے ۔
( رموزے بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)