• news

ایم ڈی اور چیئر مین پی آئی اے کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والا افسرگرفتار

 کراچی ( آئی این پی ) ایم ڈی اور چیئر مین پی آئی اے کو مغلظات اور دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے پی آئی اے کے اعلیٰ افسرکو گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن