بنگلہ دیش: بی این پی کا رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف آج سے ہڑتال کا اعلان
ڈھاکہ (اے پی پی) حزب اختلاف کی بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے آج سے تین روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ جمعہ کو پولیس نے بی این پی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء کے مشیر سمیت پانچ رہنمائوں کو گرفتار کیا تھا۔