• news

وفاقی حکومت نے تاخیر کر کے طالبان سے مذاکرات کا موقع ضائع کیا: سپیکر خیبر پی کے

ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت نیوز) سپیکر خیبر پی کے اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تاخیر کر کے طالبان سے مذاکرات کا موقع ضائع کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلی اے پی سی غیر موثر ہو گی، نئے حالات کے مطابق نئی اے پی سی بلوائی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن