• news

سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب بلدیاتی الیکشن کی تاریخ آگے کرنے کی قرارداد پیش ہونے کا امکان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 11 نومبر کی صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ آگے کرنے کی قرارداد پیش ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن