ایٹمی پروگرام : ایران عالمی طاقتوں میں مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہونے کا امکان
جنیوا (رائٹرز + نوائے وقت رپورٹ + اے پی پی) ایک یورپی سفارتکار نے میڈیا کو بتایا لگتا ہے ایران کے ایٹمی پروگرام پر تہران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو جائیں گے اور امید ہے چند روز میں شروع ہوں گے۔