• news

ہدایت کار حسن عسکری اور الطاف حسین کا آئندہ سال فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے دو نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ

ہدایت کار حسن عسکری اور الطاف حسین کا آئندہ سال فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے دو نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) ہدایت کار حسن عسکری اور الطاف حسین کا آئندہ سال فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے دو نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ۔ دونوں ہدایت کاروں نے اپنی نئی فلمیں جدید ٹیکنالوجی سے بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بات چیت بھی شروع ہو چکی ہے جبکہ حسن عسکری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم میں نئے فنکاروں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن