• news

وڈھ: گیسٹرو پھیلنے سے 2 بچوں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں متاثر

وڈھ: گیسٹرو پھیلنے سے 2 بچوں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں متاثر

وڈھ (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے وڈھ میں گیسٹرو کی وبا پھیلنے سے 2 بچوں اور خاتون سمےت 4 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں متاثر ہو گئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بھیجی جانیوالی ٹیم حالات کی خرابی کا کہہ کر واپس روانہ ہو گئی۔ عوامی حلقوں نے صوبائی اعلیٰ حکام سے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقے میں ڈاکٹروں کی ٹیم بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
گیسٹرو

ای پیپر-دی نیشن