• news

سردی بڑھنے سے گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا قلات میں درجہ حرارت منفی 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ

سردی بڑھنے سے گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا قلات میں درجہ حرارت منفی 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ

لاہور + اسلام آباد (این این آئی + آئی این پی) ملک میں سردی کی لہر شدت اختیار کرنے کے بعد شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا۔گزشتہ روز قلات ملک کا سرد ترین علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


سردی بڑھ گئی

ای پیپر-دی نیشن