• news

ملا فضل اللہ بے رحم اور ڈرپوک ہے مذکرات کی میز پر نہیں آئیگا: رحمان ملک

اسلام آباد (آئی این  پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ملا فضل اللہ  ڈرپوک اور بے رحم شخص ہے ، جس کی ماسٹر کی کسی اور کے پاس ہے ، ٹی ٹی پی کی قیادت محسود قبائل سے نکل کر مالا کنڈ کے پاس منتقل ہوئی ہے ، ظالمان سے نہ پہلے ڈرے ہیں اور نہ ہی اب ڈریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن