• news

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے بلائے جانے کا امکان زیرالتوا معاملات کا جائزہ لیا جائیگا

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے بلائے جانے کا امکان زیرالتوا معاملات کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ پی اے سی سیکرٹریٹ نے مختلف وزارتوں، محکموں، آئینی اداروں کو خط لکھا ہے۔ پی اے سی سیکرٹریٹ کے مطابق محکمہ جاتی کمیٹیوں کا اجلاس ماہانہ بنیادوں پر ہو گا۔ آڈٹ سے متعلق تمام زیرالتواءامور کا پی اے سی میں جائزہ لیا جائیگا۔ پی اے سی تشکیل پا چکی ہے۔ چیئرمین کا انتخاب جلد ہو گا۔
پی اے سی/ اجلاس

ای پیپر-دی نیشن