• news

ڈیرہ غازیخان : پراسرار بیماری سے ایک ہفتے میں 6 بچے جاں بحق

ڈیرہ غازیخان : پراسرار بیماری سے ایک ہفتے میں 6 بچے جاں بحق

ڈیرہ غازیخان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقوں میں پراسرار بیماری سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک ہفتے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔
پراسرار بیماری

ای پیپر-دی نیشن