• news

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

کراچی (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان آج بدھ کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا  ،  نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 25 سے50 بیسز پوائنٹس اضافے کا امکان ہے۔ مانیٹری پالیسی کے باقاعدہ اعلان سے قبل سٹیٹ بینک کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا گا جس میں معاشی اعداد و شمار کا جائزہ لے کر آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن