وکلاء کیلئے ہائوسنگ سوسائٹی، سپریم کورٹ نے 21 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے وکلاء کی ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر F-14 میں جگہ کا قبضہ لینے کیلئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزیراعظم سے خصوصی طور پر منظوری لینے کی ہدایت کر دی۔ مقدمے کی مزید سماعت 21نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔