• news

تارکین وطن پاکستان آکر سرمایہ کاری کریں: احسن اقبال

لاس اینجلس (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیرون ملک میں آباد پاکستانی اپنے وطن کو جدید بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، تارکین وطن پاکستان آکر سرمایہ کاری کریں، امریکہ سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے۔ ایک شخص کی موت سے پورے ملک کی قسمت کو داو¿ پر نہیں لگا سکتے، حکومتوں کی تبدیلیوں سے منصوبے ختم نہیں ہوتے۔ اس موقع پر پاکستانی سائنس دان عرفان ابراہیم نے کہا کہ ہم پاکستان کا انرجی بحران برسوں میں نہیں بلکہ مہینوں میں ختم کرسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن