• news

کویت: پاکستانی صحافی زیبا رفیق کی کتاب کی رونمائی

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کوےت میں پاکستانی خاتون صحافی زیبارفیق کمبوہ جنہیں عربی اورانگلش پر عبورحاصل ہے ان کی کتاب”ارض ابی الطاہرہ“ (میرے ابو کی پاک سرزمین (پاکستان)کی رونمائی سفیر سید ابرارحسین کے ہاتھوں انجام پائی۔ زیبا جو لاہور سے تعلق رکھتی ہیں، زیبارفیق کمبوہ کی عربی زبان میں پاکستان کے بارے میںلکھی جانے والی یہ پہلی کتاب ہے۔ زیبا رفیق کمبوہ نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ وہ حوصلہ افزائی پر سفیر پاکستان کی بے حد مشکور ہے۔

ای پیپر-دی نیشن