نوشکی: پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق
کوئٹہ ( این این آئی) نوشکی میں پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ 4افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ بدھ کے روز پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں 4افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔