• news

گلبرگ ٹاو¿ن میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری

گلبرگ ٹاو¿ن میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق گلبرگ ٹاﺅن میں ڈینگی کے خلاف جنگ جاری ہے۔ چیئرمین ایمر جنسی رسپانس کمیٹی گلبرگ ٹاﺅن ایم پی اے محسن لطیف اور ایم پی اے ڈاکٹر فرزانہ شاہد نے گلبرگ میں واقع گنجان آباد بستیوں میں گھر گھر جا کر ڈینگی سے بچاو¿ کی کٹس تقسیم کیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ ڈینگی پر قابو پانے کیلئے اپنے گھروں اور محلے کی صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔

ای پیپر-دی نیشن