حضرت امام حسینؓ کے نقش قدم پر چل کر استعمارکو شکست دی جاسکتی ہے: سردار طارق
حضرت امام حسینؓ کے نقش قدم پر چل کر استعمارکو شکست دی جاسکتی ہے: سردار طارق
اجنیانوالہ( نامہ نگار) حضرت امام حسین علیہ اسلام کے نقش قدم پر چک کے استعمار کو شکست دی جاسکتی ہے۔ محرم الحرام میں ہمیں تمام اختلافات بھلا دینے چاہیں۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ ریونیو کے نائب تحصیلدارسردار طارق نے اجنیانوالہ میں محرم ڈیوٹی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر قانوگو ریاست علی حلقہ پٹواری ندیم عباس نمبردار سکندر عباس بھی موجود تھے۔