• news

مسلم لیگ ن کے امیدوار دیہی علاقوں میں بھی کامیابی حاصل کریں گے: راناشبیر

مسلم لیگ ن کے امیدوار دیہی علاقوں میں بھی کامیابی حاصل کریں گے: راناشبیر

بھکھی(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما ءاور یونین کونسل 57 میں جنرل کونسلر کے امیدوار رانا شبیر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے امیدوار شہر کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی بھرپور کامیابی حاصل کریں گے دیگرجماعتوں کے پاس ابھی تک کوئی بلدیاتی امیدوار بھی موجود نہیں ہے ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونے پر اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے پرویز مشرف کے ساتھیوں اور کرپشن کرنے والوں کو عبرتناک شکست دی جائےگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن