• news

سرکاری افسروں

 یہ آپ ( سرکاری افسروں) کا کام نہیں ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما کی حمایت کریں۔ آئین کے مطابق جو بھی حکومت بنے اور جو بھی وزیراعظم یا وزیر بنے،آپ کا فرض منصبی ہے کہ نہ صرف حکومت کی خدمت نہایت وفاداری و تابعداری سے سرانجام دیں بلکہ ساتھ ہی بے خوف ہوکر اپنی نیک نامی کو بھی برقرار رکھیں۔
( سرکاری افسروں سے گفتگو، پشاور۔ 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن