• news

پنجاب یونیورسٹی نے 3 امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے 3 امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے زاہد اقبال دختر محمد اقبال کو اور نعمانہ کرن دختر محمد اکرم کو پاکستان سٹڈیز کے مضمون میں امبرین خدیجہ علوی دختر غلام مصطفیٰ علوی کو بائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن