• news

انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ٹا¶ن شپ میں ڈینگی پھیلنے لگا‘ تدارک کیلئے اقدامات کئے جائیں: سرفراز خان

انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ٹا¶ن شپ میں ڈینگی پھیلنے لگا‘ تدارک کیلئے اقدامات کئے جائیں: سرفراز خان

لاہور (سٹی رپورٹر) ٹا¶ن شپ کے سماجی و تاجر رہنما سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان نے کہا کہ اقبال ٹا¶ن انتظامیہ اور محکمہ صحت کی عدم توجہی و غفلت کے باعث ٹا¶ن شپ میں ڈینگی مچھر نے پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ہیں بلاک نمبر 16 و سیکٹر بی ون یو سی 132 کے بے شمار گھروں میں لوگ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو چکے ہیں بلاک نمبر 4 بی ون میں ڈینگی سے ایک شخص فوت بھی ہو چکا ہے محمد سرفراز خان نے اس امر پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن