• news

پنجاب: قبرستانوں کی حالت زار بہتر کرنے کیلئے 2 ارب روپے کے فنڈز جاری

پنجاب: قبرستانوں کی حالت زار بہتر کرنے کیلئے 2 ارب روپے کے فنڈز جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے قبرستانوں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے نئے 3 ارب روپے مالیت کے حامل منصوبے پر جلد از جلد شروع کرکے مقررہ مدت میں انہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ حکومت نے اس منصوبے کے تحت مسیحیوں‘ سکھوں کی آخری آرام گاہوں کے علاوہ ہندوﺅں کے شمشان گھاٹوں کی مرمت کرنے کی غرض سے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن