• news

پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں15 پی ایچ ڈی Synopses،10جائزہ رپورٹس ،14پینل آف ایگزامینرز07,توسےع کے کےسز اورمختلف نوعیت کے04کیسز کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹرتنویر اختر، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چاولہ، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد،پروفیسر ڈاکٹر شوکت علی، پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی ، قائم مقام چےئرپرسن ڈی پی سی سی پروفےسر ڈاکٹرانجم نسیم صابری اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹرخان راس مسعود نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن