• news

حضرت بابا فرید مسعود گنجؒ کا اولیاءکرام میں اعلیٰ مقام ہے: علامہ قاسم علوی

حضرت بابا فرید مسعود گنجؒ کا اولیاءکرام میں اعلیٰ مقام ہے: علامہ قاسم علوی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ کا اولیاءکرام میں اعلیٰ مقام ہے۔ حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ کی تعلیمات سے لوگ رہتی دنیا تک فائدہ حاصل کرتے رہیں گے۔ حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ نے ہمیشہ انسانیت کی فلاح کیلئے کام کیا۔ انہوں نے امیر کے مقابلے میں غریب کو ترجیح دی۔ یہ بات جامعہ کلیتہ عائشہ کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد قاسم علوی نے حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کہی۔

ای پیپر-دی نیشن