بٹ گرام: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
بٹ گرام: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
بٹ گرام (وقت نیوز) بٹ گرام کی تحصیل الائی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حملہ آور ڈاکو بتائے جاتے ہیں۔
فائرنگ/ 3 جاں بحق