• news

فلپائن: اہم شاہراہیں اور ایئرپورٹ کھل گئے سعودی عرب کا طوفان متاثرین کیلئے دس ملین ڈالر عطیہ دینے کا اعلان

 نیویارک +ریاض(نمائندہ خصوصی +آن لائن) سعودی شاہ عبداللہ نے فلپائن میں آنے والے طوفان کے متاثرین کے لئے دس ملین ڈالر کا عطیہ د ینے کا اعلا ن کر دیا۔ اس امر کا باضابطہ اعلان سعودی وزیر خزانہ ابراہیم العساف نے کیا ۔  ہلاک شدگان کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے زائد ہو گئی۔  بعض بڑے روڈ اور ایئرپورٹ کھول دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن