وہاڑی: میاں بیوی نے حاملہ خاتون کو پیٹی میں بند کرکے آگ لگا دی، جاں بحق
وہاڑی (نامہ نگار) تھانہ ٹھینگی کے علاقہ کینال کالونی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر محلہ دار میاں بیوی نے مبینہ طور پر 25 سالہ حاملہ خاتون شمشاد بی بی کو پیٹی میں بند کرکے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں خاتون کی موت واقع ہو گئی۔