بلوچستان کے ڈاکٹروں کا ڈاکٹر مناف کی بازیابی تک کام کرنے سے انکار
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنیوالے ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اغوا ہونیوالے ڈاکٹر مناف ترین کی رہائی تک انکی سروسز معطل رہیں گی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر ڈاکٹر حق داد ترین نے بتایا صرف ایمرجنسی میں طبی امداد فراہم کریں گے۔