• news

لیبیا: پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ،جھڑپ‘ ہلاکتیں 40 ہوگئیں

طرابلس  (ثناء نیوز+این این آئی) امریکی سفارتخانے پر حملے میں ملوث شخص کی گرفتاری میں مدد دینے والے کیلئے ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکہ کی وزارت خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا کے شہر بن غزی میں گزشتہ برس امریکی سفارتی تنصیب پر حملے میں ملوث کسی بھی شخص کی گرفتاری میں مدد کیلئے معلومات فراہم کرنے والے کو ایک کروڑ ڈالر انعام کی پیش کش کی گئی ہے۔   تفتیش سے متعلق معاملات  بھی زیر غور ہیں۔ادھر پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ ا ور جھڑپمیں‘ ہلاکتیں 40 اور400 مظاہرین زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن