• news

کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ میں مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بنچ تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں پیر 18 نومبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتہ میں مقدمات کے لئے 6  معمول جبکہ ایک خصوصی بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی خصوصی بنچ (کل بروز پیر) سیکرٹری دفاع آصف یٰسین ملک کی توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کرے گا۔۔

ای پیپر-دی نیشن