یسکیو 1122 کے عملہ نے 17 ہزار سے زائد عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی
یسکیو 1122 کے عملہ نے 17 ہزار سے زائد عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی
لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے عاشورہ کے دوران ایمرجنسی ایمبولینس‘ ریسکیو اور فائر سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ نو اور دس محرم کو پنجاب بھر میں 17669 زخمی عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔