• news

عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ اوز کیخلاف کارروائی کا حکم

عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ اوز کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ غضنفر علی خان نے مسلسل عدالتی حکم عدولی کرنے پر 5 ایس ایچ او زکے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ ان میں ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون،اسلام پورہ، شالیمار،مزنگ،ڈیفنس اے اورتھانہ بادامی بادامی باغ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن