واقعہ راولپنڈی حکومتی نااہلی ہے: سفیان ارشد
واقعہ راولپنڈی حکومتی نااہلی ہے: سفیان ارشد
لاہور ( وقائع نگار خصوصی)پیپلز لائر ز فو رم پنجاب کے ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری رانا سفیان ارشد ایڈووکیٹ نے کہا کہ واقعہ راولپنڈی حکومتی نااہلی ہے۔ انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ کی صو بائی حکومت کی نااہلی سے بچو ں سمیت قیمتی انسا نی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔