• news

تھانہ فیصل ٹاﺅن میں دو مذہبی گروپوں کی ایک دوسرے کےخلاف درخواستیں

تھانہ فیصل ٹاﺅن میں دو مذہبی گروپوں کی ایک دوسرے کےخلاف درخواستیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ فیصل ٹاون میں کوٹھہ گاﺅں کے ایک دوسرے خلاف درخواستیں دینے والے مذہبی گروپوں کو طویل کوششوںکے بعد پولیس نے پرامن طریقے سے رخصت کر دیا جبکہ دونوں گروپوں کی درخواستوں پر آج فیصلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن