• news

فراڈ کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ سے جواب طلب

فراڈ کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او ہربنس پورہ سے جواب طلب

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نعیم احمد نے دھوکہ دہی سے فیکٹری مالک کی ہزاروں روپے کی رقم ہڑپ کرنے والے شکیل خان کے خلاف دائر اندارج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او ہربنس پورہ سے 23نومبر کوجواب طلب کرلیا درخواست میاں محمد اظہر نے دائر کی ۔

ای پیپر-دی نیشن