• news

راولپنڈی واقعہ کی تحقیقات کرا کر حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں: ساجد نقوی، ناصر عباس

کراچی، اسلام آباد (نیوز رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے راولپنڈی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ واقعہ کی تحقیقات کروا کر مجرموں کو سزا دی جائے۔ مزید برآں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ملک میں سنی اور شیعہ کا کوئی جھگڑا نہیں، واقعہ راولپنڈی سوچی سمجھی سازش ہے، حکومت تحقیقات کروا کر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے۔ 

ای پیپر-دی نیشن