• news

روالپنڈی واقعہ : دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس آج ہو گا، آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی

راولپنڈی (آئی این پی) دفاع پاکستان کونسل  کے چیئرمین مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت راولپنڈی واقعہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لینے اور آئندہ کی حکمت عملی  طے کرنے کیلئے کونسل کا اجلاس (آج)پیر کو یہاں ہوگا ،اجلاس میں دفاع پاکستان کونسل میں شامل دیگر جما عتوں کے قائد ین شر یک ہونگے اور اجلاس میں 10محرم الحرام کے روز راولپنڈی میں پیش آنیوالے واقعہ کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جا ئیگی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن