• news

رہبر ٹی ٹوئنٹی کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

رہبر ٹی ٹوئنٹی کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے زیر اہتما م ہو نے والے دوسرے رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ابتدائی طور پر چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز اور تاریخوں کا اعلان آج 18نومبر کو کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن