• news
  • image

2نئے سینما بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے: شہزاد گل

2نئے سینما بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے: شہزاد گل

لاہور (اے پی پی)ایورنیو اسٹوڈیو کے مالک فلمسازوتقسیم کار شہزاد گل نے کہا ہے کہ اگر غیر ملکی فلمیں بزنس کرتی رہیں تو مزید ڈیجیٹل سینما وجود میں آئیںگے۔یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں انہوں نے بھی دو نئے سینما بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے ایک سینما ایورنیوا سٹو ڈ یو اور دوسرا گلبرگ میں بنے گا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن