• news
  • image

فلم انڈسٹری کیلئے لکھنے والے اچھوتے کردار تخلیق کریں: ثناء

فلم انڈسٹری کیلئے لکھنے والے اچھوتے کردار تخلیق کریں: ثناء

 لاہور( این این آئی)لالی وو ڈ سٹار ثناءنے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کیلئے لکھنے والوں کو اپنی تحریروں میں نئے اور اچھوتے کردار تخلیق کرنے چاہئیںجبکہ اسکے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا حصول بھی نا گزیر ہو گیا ہے ‘ ہمارے اردگرد ایسے بہت سے موضوع ہیں جنہیں کہانی کی شکل دیکر عوام کو سینما آنے تک مجبور کیا جا سکتا ہے ۔ کسی بھی فنکار کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسے ایسا کردار ملے جس میں اداکاری کا مارجن ہو۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجھے کسی بھی کردار کی پیشکش ہو تو میں اسے قبول کر لوں بلکہ مجھے جب بھی کسی نئے پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوتی ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن